نظم و ضبط کے معنی ہیں ؟
(aانتظام و انصرام
(b ترتیب
(c منظم
(d نظم
کسی بھی ملک کے ترقی یافتہ ہونے کا دار و مدار ہوتا ہے؟
(aٹیکنالوجی پر
(bنظم وضبط پر
(c فوج پر
(d حکمرانوں پر
انسانی جسم کے تمام افعال پابندی کرتے ہیں ؟
(aنظم و ضبط کی
(b وقت کی
(c ترتیب کی
(d کوئی نہیں
بانی پاکستان ہیں؟
(aعلامہ اقبال
(b مولانا محمد علی جوہر
(cقائد اعظم محمد علی جناح
قائداعظم نے قوم کو سبق دیا؟
(aاتحاد ، یقین اور تنظیم کا
(b یقین و تنظیم کا
(c ایمان ، یقین تنظیم
جس قوم میں نظم و ضبط نہیں ہوتا وہ مٹی جاتی ہے ؟
(aزمین سے
(bصفحہ ہستی سے
(c آسمان سے
(dتاریخ سے