نظم ’’ ہمارے وطن کا نشاں ‘‘ کتنے بندوں پر مشتمل ہے ؟
(aتین
(b پانچ
(cسات
(d نو
نظم کے ایک بند میں مصرعوں کی تعداد ہے؟
(aدو
(b سات
(c پانچ
(dچار
پاکستان کا قومی پرچم سب سے پہلے کب لہرایا گیا ؟
(a۱۱ اگست ۱۹۴۷ء
(b ۱۳ اگست ۱۹۴۷ء
(c ۱۴ اگست ۱۹۴۷ء
(d ۱۴ اگست ۱۹۴۸ء
ہمارے پرچم میں اسلاف کی عزم و ہمت اور جدجہد کی علامت ہے؟
(aہرا رنگ
(bچاند اور تارا
(c سفید رنگ
وطن سے محبت کا جذبہ ہوتا ہے ؟
(aمصنوعی
(b عارضی
(cفطری
(d لازم
روم و عجم اور خاقان عجم سے شاعر کی مراد ہے؟
(aمسلمانوں کی رفعت
(b مسلمانو ں کی فتح
(c مسلمانوں کی ذلت
(dمسلمانوں کی عظمت