گاؤں کے لوگ شہروں کا رخ کیوں کرتے ہیں ؟
(aزندگی گزارنے کے لیے
(b زندگی بگاڑنے کے لیے
(c گاؤں میں سکول نہ ہونے کی وجہ سے
(dبہتر سہولیات کے لیے
تہذیب و تمد ن کے نئے طریقے انسان کہا ں سے سیکھتا ہے ؟
(a دیہات سے
(b قصبے سے
(c محلے سے
(dشہر سے
دیہات کے لوگوں کی زندگی کیسی ہوتی ہے؟
(a سادہ
(b شوخ
(c جدید
(d قدیم
انسانی معاشرے کا اولین گہوارہ ہیں ؟
(a شہر
(b محلے
(cدیہات
(d کوئی نہیں
شہر میں کس موقعے پر ہجوم ہوتا ہے؟
(a عید پر
(b شب برات پر
(c چھٹی پر
(dہر دن
گاؤں کے لوگ سبزے کو پسند کرتے ہیں ؟
(aطراوت کی وجہ
سے
(bقدرتی نظاروں کی وجہ سے
(c
کھانے کی وجہ سے
(d
ان میں سے کوئی نہیں