بوڑھے کے پاس کاغذ نہیں تھا تو بادشاہ نے کس پر لکھ کر اسے بادشاہ کے پاس جانے کا کہا؟
(aکپڑے پر
(b ہڈی پر
(cپتے پر
(d کسی پر نہیں
بادشاہ نے جس پتے پر جاگیر کے متعلق لکھا کر دیا تھا اس کے ساتھ کیا ہوا؟
(a وہ اُڑ گیا
(b پتہ خراب ہو گیا
(c گم ہو گیا
(dبکری کھا گئی
بکری کے پتہ کھانے کے بعد بوڑھے کی کیا حالت ہوگی؟
(a پاگل ہو گیا
(b خراب ہوگئی
(cوہ لوگوں کو مارنے لگا
اجنبی شخص نے بوڑھے کو بادشاہ تک کیسے پہنچایا؟
(a دربان کے ذریعے
(bجامع مسجد کو جمعہ کے اجتماع میں
(c اپنے دوست کے ذریعے
(d کسی طرح بھی نہیں
نماز کے بعد کیا ہوا؟
(aدعا
(b کچھ نہیں
(c بادشاہ بوڑھے سے ملا
نماز کے بعد دعا کے مناظر نے کیا کیا؟
(a بادشاہ کا دل بدل گیا
(bبوڑھے کا دل بدل گیا
(c بوڑھے کو جاگیر مل گئی
(d کچھ نہیں ہوا