نظم ’’ پرانی موٹر ‘‘ ہیئت کے اعتبار سےہے ؟
(aمسدس
(b مخمس
(c مثلث
(d کوئی نہیں
سید ضمیر جعفری کب پیدا ہوئے ؟
(aیکم جنوری ۱۹۱۳ء
(bیکم جنوری ۱۹۱۴ء
(c یکم فروری ۱۹۱۵ء
(d یکم جنوری ۱۹۱۵ء
سید ضمیری جعفری کی وفات کب ہوئی؟
(a۱۶ مئی ۱۹۹۹ء
(b ۱۶ مئی ۲۰۰۰ء
(c ۱۶ مئی ۱۹۹۸ء
موٹر کار کس ماڈل کی تھی؟
(a اس صدی کی
(bپچھلی صدی کی
(c دو صدیاں پرانی
موٹر کار نے کتنے ھادثے دیکھے تھے ؟
(aچند ایک
(b سینکڑوں
(cہزاروں
مصرع مکمل کریں ’’ عجب اک بار مردار ‘‘؟
(aجوت سے چلوائی جاتی ہے
(b بھرے بازار کی پوری
(c شکاری مار لایا ہے
(dپہیوں نے اٹھایا ہے