آج کے دور میں ہر قوم کی آزادی ، خود داری اور شان شوکت کا مظہر ہوتا ہے ؟
a) قانون
b) انصاف
c) پرچم
d)معاشیت
پاکستان کا قومی پرچم کس نے بنایا ہے ؟
a) چوہدری رحمت علی
b) امیر مینائی
c) امیر الدین قدوائی
قومی پرچم میں مسلمانوں کی علامت ہے ؟
a) نیلا رنگ
b) سفید رنگ
c) چاند تارا
d) سبز رنگ
سفید رنگ ملک میں کس کو ظاہر کرتے ہیں ؟
a) اقلیتوں کو
b) اکثریت کو
c) عیسوئیوں کوd) ہندوؤں کو
پرچم پر موجود ہلال کس کی علامت ہے ؟
a) اقلیتوں کی
b) ترقی کی
c) مسلمانوں کی
پہلی رات کے چاند کو کہتے ہیں ؟
a) قمر
b) بدر
c) ہلال
d)پوری رات کا چاند