صنعتوں کو زراعت کا شعبہ فراہم کرتا ہے ؟
a) روئی
b)گندم
c) خام مال
d) تیار مال
پاکستان میں زراعت کے لیے کون سا طریقہ استعمال ہوتا ہے ؟
a) جدید
b) قدیم
c) متوازن
d)میکانکی
زراعت کے لیے بنیادی چیز کون سی در کار ہوتی ہے ؟
a) مشینری
b) ٹیکنالوجی
c) آب رسانی
d) کوئی نہیں
پاکستان کے پاس دنیا کا بہترین نظام ہے ؟
a) نہری
b) بحری
c) فضائی
d) فوجی
پاکستان کے نہری نظام کو بہتر بنانے کے لیے کس دہائی میں زیادہ کام ہوا؟
a) ستر کی دہائی میں
b) ساٹھ کی دہائی میں
c) اسی کی دہائی میں
d) نوے کی دہائی میں
ساٹھ کی دہائی میں کس معاہدے کے ذریعے نہری نظام کی بہتری ممکن ہوئی ؟
a) شملہ معاہدہ
b) جینوا معاہدہ
c) امن معاہدہ
d) سندھ طاس معاہدہ