’’گزر اوقات کر لیتا ہے یہ کوہ و بیاباں میں کہ شاہیں کے لیے ذلت ہے کار آشیاں بندی‘‘ کس کا شعر ہے ؟
a) صادق حسین ایڈووکیٹ
b) مجید نظامی
c) علامہ محمد اقبال
علامہ اقبال شاہین کی صفات کس میں دیکھتے ہیں؟
a) مرد مومن میں
b) مسلمانوں میں
c) عیسائیوں میں
ابو العلامعری کیا نہیں کھاتا تھا؟
a) سبزی
b) گوشت
c) دال
d) روٹی
’’ پھر ان شاہیں بچوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دے ‘‘ مصرع مکمل کریں ؟
a) خشک و تر
b) دل و جگر
c) بال و پر
d) خون ِ جگر
ابولعلامعری کس ملک کا رہنے والا تھا؟
a) شام
b)ایران
c) عراق
d) مصر
وہ کب پیدا ہوا تھا؟
a) ۹۴۷ء
b)۱۰۴۷ء
c) ۹۳۷ء
d)۸۳۷ء