صوبائی سطح کی سب سے بڑی عدالت کہلاتی ہے ؟
a) سیشن کورٹ
b)ڈسٹرک کورٹ
c) ہائی کورٹ
ملک کی سب سے بڑی عدالت کو کہتے ہیں ؟
a) سیشن کورٹ
b) ڈسٹرک کورٹ
c) ہائی کورٹ
d) سپریم کورٹ
سپریم کو رٹ کا سربراہ کہلاتا ہے ؟
a) چیف جسٹس
b)سیشن جج
c) جسٹس
d)قاضی
لوگوں کے جان و مال اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کی ذمہ داری کون سا محکمہ ادا کرتا ہے ؟
a) فوج
b) پولیس
c) ریسکیو
d)عدلیہ
ملک کی شاہراوں پر قوانین کی پابندی کروانا کس کی ذمہ داری ہے ؟
a) فوج کی
b)ضلع پولیس کی
c) ٹریفک پولیس کی
ملک کی سرحدوں کی حفاظت کس محکمہ کی ذمہ داری ہے ؟
a) پولیس
b)ریسکیو
c) قانون
d)فوج