ٹائیگر ہلز کہاں پر واقع ہے ؟
a) سیاہ چن
b)کارگل
c) کے ٹو
d) خنجراب
لالک جان نے اپنی ابتدائی تربیت کہاں حاصل کی؟
a) ۹ ناردران لائیٹ انفنٹری
b)۱۲ ناردران ہیوی انفنٹری
c) ۱۲ ناردران لائیٹ انفنٹری
d)۵۳۹ اے کے برگیڈ
ٹائیگر ہلز پر لالک جان کب ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا؟
a) ۱۹۹۸ء
b)۱۹۹۱ء
c) ۱۹۹۶ء
d)۱۹۹۹ء
بھارت نے ۱۹۹۹ء میں ٹائیگر ہلز پر کس مہینے میں حملہ کیا ؟
a) مئی
b)جون
c) جولائی
d)اگست
دشمن نے دوبارہ کب حملہ کیا؟
a) ۱۷ جولائی ۱۹۹۹ء
b)۲۵ جون ۱۹۹۹ء
c) ۱ جولائی ۱۹۹۹ء
d)۲۶ جولائی ۱۹۹۹ء
لالک جان کو کون سے اعزاز سے نوازا گیا ؟
a) ستارہ امتیاز
b)نشان حیدر
c) نشان کشمیر
d) ستارہ جرأت