حدیث کے لغوی معنی ہیں ؟
a) کلام
b)بات چیت
c) نظریات
d)خیالات
نبی کریم ﷺ کے اقوال و افعال اور تقریر کو کہتے ہیں ؟
a) بات چیت
b)گفتگو
c) حدیث
d)تقریر
مردوں میں سب سے زیادہ حدیث کس صحابی رسول ﷺ نے روایت کی ہیں؟
a) حضرت عمر فاروق
b) حضرت زید بن حارثؓ
c) حضرت علی ؓ
d) حضرت ابوہریرہ ؓ
عورتوں میں سب سے زیادہ حدیث مروی ہیں ؟
a) حضرت عائشہ ؓ
b)حضرت فاظمہ ؓ
c) حضرت حفصہؓ
d)حضرت زینب ؓ
نظم کی ردیف ہے ؟
a) گا
b)بنوں گا
c) ہے
d)کوئی نہیں
نظم کی ہیئت ہے ؟
a) پابند
b)مثنوی
c) آزاد
d)ترکیب بند