دو مصرعوں کے مجموعے کو کہتے ہیں ؟
(aمصرع
(b مطلع
(cشعر
(d ردیف
تین مصرعوں کے مجموعے کو کہتے ہیں ؟
(aشعر
(b مصرع
(c بند
(dمثلث
چار مصرعوں کے مجموعے کو کہتے ہیں ؟
(aرباعی
(b مثلث
(c شعر
(d دو شعر
پانچ مصرعوں کے مجموعے کو کہتے ہیں؟
(aمثلث
(bمخمس
(c اڑھائی شعر
(d بند
چھے مصرعوں کے مجموعے کو کہتے ہیں ؟
(aمخمس
(b دو مثلث
(cمسدس
(d ترکیب بند
مسدس کے ذریعے حالی کیا پیغام دے رہے ہیں مسلمانوں کو؟
(a بے توقیری
(bناامیدی
(c مایوسی
(dامید