شمس العلما ء،کلیم اللہ ، قائد اعظم اور حالی قواعد کے لحاظ سے کس قسم کے اسماء ہیں۔
a)اسم علم
b)اسم ضمیر
c) اسم نکرہ
d)اسم اشارہ
وہ کلمہ جو کسی نام کی جگہ تکرار سے بچنے کے لئے استعمال ہو ۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے ۔
a) اسم علم
b)اسم صفت
c) اسم اشارہ
d)اسم ضمیر
"آپ ،ہم اُن اور اُس" گرامر کے لحاظ سے کیا ہیں؟
a) اسم علم
b)اسم صوت
c) اسم ضمیر
d)اسم اشارہ
وہ اسم جسے کسی جملے کے ساتھ لگائے بغیر اس کا پورا معنی سمجھ میں آئے ۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے ۔
a) اسم علم
b)اسم موصول
c) اسم معرفہ
d)اسم ضمیر
" جو کچھ،جو کوئی،جس کو، جس نے اور جس کا" قواعد کے لحاظ سے کونسے اسماء ہیں ؟
a) اسم علم
b)اسم موصول
c) اسم معرفہ
d)اسم ضمیر
وہ اسم جو کسی چیز، شخص یا جگہ کی طرف اشارہ کرنے کے لئے استعمال کیا جائے ۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے ۔
a) اسم موصول
b)اسم علم
c) اسم معرفہ
d)اسم اشارہ