"کاش!، افسوس!" قواعد کی رو سے کس قسم کے کلمات ہیں؟
a) حروف نفرین
b)حروف عطف
c) حروف تاسف
وہ کلمہ جو کسی نام کی تکرار سے بچنے کے لئے استعمال ہو۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے ۔
a) اسم علم
b)اسم اشارہ
c) اسم ضمیر
d)اسم موصول
وہ اسم جو کسیی جملے کے ساتھ بغیر جملے کا مفہوم واضح نہ ہو۔۔۔ کہلاتا ہے ۔
a) اسم اشارہ
b)اسم علم
c) اسم ضمیر
d)اسم موصول
وہ خاص نام جو کسی شخص کی پہچان کے لئے بطور علامت استعمال کیا جاتا ہو ۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے ۔
a) اسم ضمیر
b)اسم موصول
c)اسم علم
d)اسم اشارہ
وہ اسم جو کسی چیز،شخص یا جگہ کی طرف اشارہ کرنے کے لئے استعمال کیا جائے ۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے ۔
a) اسم علم
b)اسم اشارہ
c) اسم موصول
d)اسم ضمیر