راستے میں بکھری ہوئی کنکریاں وقاص کو دے رہی تھی ۔
a) سکون
b) تکلیف
c) اطمینان
d) رنج
بزرگ بینک سے لینے آئے تھے۔
a) اُجرت
b) وظیفہ
c) تنخواہ
d) پنشن
دروازے کے باہر کتنے ہی اس جیسے محنت مزدوری کرنے پر تھے۔
a) محکوم
b) مجبور
c) مسرور
d) مغموم
وقاص نے اینٹوں کا بوجھ اٹھا رکھا تھا۔
a) کاندھوں پر
b) کمر پر
c) ہاتھوں
d) سر پر
وہ حروف جو کسی لفظ سے پہلے آکر اس میں نئے معنی پیدا کردیں۔۔ کہلاتا ہے ۔
a) سابقہ
b) لاحقہ
c) مہمل
d) تابع مہمل
"ناقابل" اور "نالائق" میں "نا"
قواعد کی رو سے ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) لاحقہ
b) تابع موضوع
c) سابقہ
d) کوئی نہیں