درختوں کے پتوں پر پڑے شبنم کے قطرے چمک رہے تھے
(aہیروں کی طرح
(b سونے کی طرح
(c موتیوں کی طرح
جھیل کا پانی کیسا تھا؟
(aصاف شفاف
(b گدلا
(c سرمئی
(d کوئی نہیں
جھیل کا پانی چمک رہا تھا؟
(aسونے کی طرح
(b چاندی کی طرح
(c ہیرے کی طرح
روشن چاند اپنے ساتھ کس کی بارات لایا ہے؟
(aمشعلوں کی
(b چراغوں کی
(c ستاروں کی
گٹو کیسے اس رات سے لطف اٹھا رہا تھا؟
(a کھیل کود کر
(b بیٹھ کر دیکھتا رہا
(c جھیل کے پانی میں کود کر
یہ رات گٹو کی زندگی کی تھی ؟
(aحسین رات
(b خوب صورت رات
(c خوبناک رات