نظم ’’ چاند اور تارے ‘‘ میں تارے کس سے بات کر رہے ہیں ؟
(aاپنے آپ سے
(b سورج سے
(c چاند سے
(d آسمان سے
’’ہو گا کبھی ختم یہ سفر کیا ‘‘ کا دوسرا مصرع ہے ؟
(aچاند کبھی آئے گا نظر کیا
(b منزل کبھی آئے گی نظر کیا
(c آغاز ہے عشق ، انتہا حسن
(d کوئی بھی نہیں
تارے کس طرح تھک گئے تھے ؟
(aزمین دیکھ دیکھ کر
(b سورج دیکھ دیکھ کر
(c چمک چمک کر
’’ سحر ‘‘ کے معنی ہیں ؟
(a صبح
(b رات
(c جادو
(d شام
’مزرع‘ کے معنی ہیں ؟
(aکھیت
(b کھیتی
(c آدمی
(d کھیتی کرنے والا
’تازیانہ‘ کے معنی ہیں ؟
(aخبر
(b تخت
(c چابک
(d چھڑی