جس نے کسی کی جان بچائی اس گویا تمام کو زندگی بخشی ؟
(aجانوروں کو
(bانسانیت کو
(c حیوانوں کو
(dپرندوں کو
’ انہماک ‘ کے معنی ہیں ؟
(aپریشانی
(b اضطراب
(cمحویت
(d کھونا
’ ترسیل ‘‘ کے معنی ہیں ؟
(aچلنا
(b لینا
(c دینا
(dفراہم کرنا
زخم سے ذرا اوپر اور نیچے پٹی سے کس کر باندھنے کا عمل کس صورت میں کیا جاتا ہے ۔؟
(aسانپ کے کاٹنے
(b شیر کے کاٹنے
(c بندر کے کاٹنے
(d ان میں سے کوئی نہیں
زمین پر لوٹنیاں کس صورت حال میں کھانی چاہیے؟
(aکرنٹ لگنے پر
(bآگ لگنے پر
(c ڈوبنے پر
(d کوئی نہیں
کچے آلو کا لیپ یا ناریل کا تیل کس زخم پر لگانا چاہیے؟
(aسانپ کے کاٹے پر
(b کتے کے کاٹے پر
(cجلے ہوئے پر
(d کسی پر بھی نہیں