رائٹ برادران کا تعلق کس ملک سے تھا؟
(aامریکہ
(b فرانس
(c برطانیہ
(d جاپان
ان کے ذہن میں یہ خیال کیسے پیدا ہوا؟
(aمطالعے سے
(bکھلونا دیکھ کر
(c پرندوں کو دیکھ کر
انھوں نے پہلی پرواز کب کی ؟
(a۱۹۰۳ء
(b ۱۸۹۹ء
(c۱۹۰۰ء
(d ۱۹۰۶ء
انھوں نے یہ پرواز بغیر انجن کے سے کی ؟
(aجہاز سے
(b پیرا شوٹ سے
(dگلائیڈر سے
دنیا میں انجن سمیت گلائیڈر کی پہلی پرواز کتنی دیر جاری رہی؟
(a۱۲ سیکنڈز
(b ۱۵سیکنڈز
(c ۲۰ سیکنڈز
(d ۱۰ سیکنڈز
پہلی پرواز میں کتنا فاصلہ طے کیا گیا؟
(a۶۰ فٹ
(b۱۲۰فٹ
(c ۱۰۰ فٹ
(d۳۰۰ فٹ