معاشرے میں رہنے کے طور طریقوں کا خیال رکھنا کہلاتا ہے ؟
(aآداب
(b اخلاق
(cآداب معاشرت
میں کون سی چیز کو اخیتار کرنا چاہیے؟
(aراست بازی
(b جھوٹ
(c جلد بازی
(d بد اخلاقی
ہمیں کیا نہیں اختیار کرنا چاہیے؟
(aسچ
(bجھوٹ
(cراست بازی
(d اخلاق
کیا وہ رسالہ تھا؟
(aتمھارا
(b تمھاری
(c تمھار
(dکوئی بھی نہیں
بڑوں کی خدمت کرنا فرض ہے ؟
(aہماری
(bہمارا
(c تمھارا
(d تیری
یہ کتابیں ہیں ؟
(aتیری
(b میرے
(cمیری
(d ان کی