فٹ بال میں گول کے سامنے کھڑے ہونے والے کھلاڑی کو کہتے ہیں ؟
(aگولی
(b گول کیپر
(c گول مین
(d کوئی نہیں
فٹ بال میچ کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے ؟
(a۱۲۰ منٹ
(b ۱۰۰ منٹ
(c ۹۰ منٹ
(d ۶۰ منٹ
فٹ بال میچ کے کتنے ہاف ہوتے ہیں ؟
(aتین
(b ایک
(c چار
(dدو
فٹ بال کے ایک ہاف کتنے منٹ کا ہوتا ہے؟
(a۴۵ منٹ
(b ۳۰ منٹ
(c ۵۰ منٹ
(d ۲۰ منٹ
فٹ بال کے ایک ٹیم میں کل کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں ؟
(a۱۲
(b۱۱
(c۱۴
(d ۷
گول کیپر کی مدد اور گول کے دفاع کے لیے جو دو کھلاڑی کھڑے ہوتے ہیں انھیں کہتے ہیں ؟
(aہاف بیک
(b کھلاڑی
(cفل بیک
(d کچھ نہیں