جہاں نظم و ضبط کا فقدان ہو ان کے لیے ہے ؟
(a عزت و عظمت
(b شان و شوکت
(cذلت و زوال
(d غلامی
معتین ، کے معنی ہیں ؟
(aمقرر
(b مکرر
(c لگانا
(d دوبارہ
ایک شخص کس طرح کے علاقے میں رہتا تھا؟
(aپانی والے میں
(bریلتے علاقے میں
(c خشک زمین پر
اس نے بادشاہ کے لیے کون سی نایاب شے لے جانے کا سوچا؟
(aمٹھائی
(b مکھن
(cپانی
(d ریت
جب وہ بادشاہ کے پاس پہنچا تو بادشاہ سیر کر رہا تھا؟
(aدریا کی
(b باغ کی
(c صحرا کی
(d کوئی بھی نہیں
بادشاہ کے دیکھ لینے پر اس شخص نے کیا کیا؟
(aپاس چلا گیا
(b بھاگ گیا
(cشرمندہ ہوا
(d کچھ نہ کیا