’’ساون کو اندھے کو ہرا ہی ہرا دکھائی دیتا ہے ‘‘ کیا ہے؟
(aضزب المثل
(bمحاورہ
(c جملہ
(dمقولہ
گاؤں کے لوگ ایک دوسرے کی غم گساری میں کیوں شریک ہو جاتے ہیں ؟
(aہمدردی کے تحت
(b فرض سمجھ کر
(cفراغت کے باعث
(d شریک ہی نہیں ہوتے
وہ خاص نام جو کسی شخص کی پہچان بنا جائے کہلاتا ہے؟
(aاسم نکرہ
(b اسم معرفہ
(c اسم صفت
(dاسم علم
اسم علم کی اقسام ہیں ؟
(aپانچ
(b سات
(c چار
(d تین
قواعد کی رو سے ’’’ حکیم الامت ‘‘ ہے؟
(aخطاب
(b لقب
(c تخلص
(d کنیت
’’گاما ‘‘ قواعد کی رو سے ہے ؟
(aخطاب
(b لقب
(cعرف
(d تخلص