کاغذ کی ایجاد کس نے کی ؟
(aعربوں نے
(b بنی اسرائیل نے
(cچینیوں نے
کاغذ کب ایجاد ہوا؟
(aقبل میسح
(b قبل آدم
(c قبل اسلام
(d قبل زرتشت
پہرے داروں نے چراوہے کو ہر بار ۔۔۔۔ بھگا دیا؟
(a پھٹکار
(bدھکے دے کر
(c لات مار کر
چراوہے نے کس باتیں سنیں؟
(aقافلے والوں کی
(b بادشاہ کی
(cڈاکوؤں کی
(d مولوی کی
چراوہے نے ڈاکوؤں سے کہا ۔۔۔ کرنا بری بات ہے؟
(aچغلی
(b بد کاری
(c غیبت
(dچوری
ایسا جملہ جس میں صرف فعل ہو اور متبدااور خبر بھی ہوں کہلاتا ہے؟
(a مفرد جملہ
(b جملہ
(c مرکب جملہ
(d جملہ فعلیہ