’’کبھی بیلوں کے پیچھے ‘‘؟
(aجوت چلوائی جاتی ہے
(b کنچھوائی جاتی ہے
(c ملامت ساتھ چلتی ہے
(d پرزہ جات رکھتی ہے
لا حقہ ’’ مند ‘‘‘ سے بننے والے الفاظ ہیں ؟
(aامید مند ، قصور مند
(b حاجت مند، تاج مند
(cعقل مند، ضرورت مند
(d دیوانہ مند، ناز مند
سابقہ ’’’ بد ‘‘ سے بننے والے الفاظ؟
(aبد تمیز ، بد گمان
(b بددیانت، بد نصیب
(c بد شعور، بد دل
(d بد برس ، بد امید
لاحقہ ’’ گاہ سے بننے والے الفاظ ؟
(aگزر گاہ، اسکول گاہ
(b سمندر گاہ ، مسافر گاہ
(cتجر بہ گاہ ، آرام گاہ
(d سیر گاہ ، شعور گاہ
’’ با‘‘ کا درست سابقہ ہے؟
(aبا مراد ، بااصول
(b با نصیب، بامزاج
(c با اختیار، با تمیز
(d با عمل ، با ظرف
’’ زدہ ‘‘ کا لاحقہ ہے؟
(aمصیبت زدہ، غم زدہ
(b حیرت زدہ، مہک زدہ
(c آرام زدہ، لطف زدہ
(d فسادہ زدہ، عیش زدہ