پانچ کونوں والا ستارہ کس بات کی علامت ہے ؟
a) ترقی
b) اقلیت
c) اکثریت
d) علم
قومی پرچم کن موقعوں پر لہرایا ہے؟
a) ہر قومی تقریب میں
b)جشن آزادی پر
c) ہر روز
d) کوئی نہیں
قومی پرچم کی عظمت کی سب سے بڑی تقریب ہوتی ہے ؟
a) ۲۳ مارچ
b) ۱۴ اگست
c) ۶ ستمبر
d) ۲۵ دسمبر
۲۳ مارچ کو منایا جاتا ہے ؟
a) یوم آزادی
b) یوم الحاق پاکستان
c) یوم پاکستان
d) یوم قائد
۲۵ دسمبر کو منایا جاتا ہے ؟
a) یوم آزادی
b) یوم دفاع
c) یوم پاکستا
d) یوم قائد
یوم آزادی منایا جاتا ہے ؟
a) ۱۴ اگست
b)۲۳ مارچ
c) ۲۱ اپریل
d) ۹ نومبر