ڈیم ، بیراج اور نہریں کس منصوبے کے تحت بنی تھی؟
a) سندھ طاس منصوبہ
b) نہری منصوبہ
c) جنگ بندی منصوبہ
d) حدود بندی منصوبہ
ٹیوب ویلوں کی تعمیر اور تنصیب پر زیادہ توجہ کب دی گی ؟
a) پہلے پانچ سالہ منصوبے میں
b) دوسرے پانچ سالہ منصوبے میں
c) پانچ سالہ منصوبہ آب رسانی
d) کسی میں بھی نہیں
ان منصوبوں سے فراہمی آب میں اوسطاً کتنا اضافہ ہوا؟
a) ۵۔۱۳ فی صد
b) ۳۔۱۲ فی صد
c) ۲۔۱۴ فی صد
ملک میں زرعی مسائل کے لیے قرضوں کی فراہمی کی ذمہ دار کون سا ادارہ ہے ؟
a) نیشنل بنک
b) محکمہ زراعت
c) زرعی ترقیاتی بنک
پاکستان کی کتنی آبادی زراعت سے وابستہ ہے ؟
a) ۴۰ فی صد
b) ۳۰ فی صد
c) ۶۰ فی صد
d) ۵۰ فی صد
زراعت کی بہتری کے لیے اسلام آباد میں کون سی کونسل بنائی گئی ہے ؟
a) ایگریکلچرریسرچ کونسل
b) ایگرو ٹیک کالج
c) ایگررکلچر یونی ورسٹی
d) کوئی بھی نہیں