معلم کی جمع ہے ؟
a) معلمین
b) معلما
c) اساتذہ
d) معلمات
مفسر کی جمع ہیں
a) مفاسر
b)مفاسرین
c) مفسرین
d)مفسران
ماہر کی جمع ہے ؟
a) مہار
b) مہاران
c) مہارتیں
d) ماہرین
احمد نے شیخ سعدی کی پڑھیں؟
a) اقوال
b) حکایات
c) ہدایات
d) افکار
ٹریفک قوانین کی پابندی نہ کرنے کے باعث پیش آتے ہیں ؟
a) حادثہ
b) حوادث
c) حادثات
d) سانحات
اسم صفت کےتین ہیں ؟
a) اقسام
b) مدار
c) مدارج
d) درجے