یورپ کی تہذیب سے متاثر نہ ہونے کی وجہ ہے ؟
a) شان وشوکت
b) بے راہ روی
c) نمائشی و کھوکھلی ہونا
کہاں سے واپسی پر اقبال نے مسلمان قوم کو جگانے کے بارے میں سوچا؟
a) یورپ
b) افغانستان
c) کشمیر
d) چین
علامہ کے نزدیک مسلمانوں کی ترقی کا حل کس میں ہے ؟
a) نماز
b) عقیدہ توحی
c) زکوۃ
d)جمہوریت
مرزا اسد اللہ غالب ؔ میں کون سا اسم علم استعمال ہوا ہے ؟
a) لقب
b) خطاب
c) تخلص
d)عرف
جیدا ، اسم علم ہے ؟
a) لقب
b) خطاب
c) کنیت
d) عرف
ابن انشا ، اسم علم ہے ؟
a) کنیت
b) لقب
c) خطاب
d) عرف