’’ دانت نکلوانا ‘‘ سبق اردو ادب میں کون سی صنف میں سے ہے ؟
a) سنجیدہ
b) ناول
c) مزاح نگاری
کنہیالال کپور ہیں ؟
a)ناول نگار
b) افسانہ نگار
c) مزاح نگار
کنہیا لال کپور کب پیدا ہوئے ؟
a) ۱۹۱۰ء
b) ۱۹۱۳ء
c) ۱۹۱۵ء
d)۱۹۱۶ء
کنہیالال کپور ، کس جگہ پیدا ہوئے ؟
a) لاہور
b) فیصل آباد
c) امرتسر
d) چندی گھڑ
کنہیالال کپور کس قصبے میں پیدا ہوئے ؟
a) دامن آباد
b) شاہدرہ
c) لائل پور
d)وحدت روڈ
کنہیا لال کپور تقسیم ہند کے بعد چلے گے تھے ؟
a) برطانیہ
b)امریکہ
c) دوبئی
d) بھارت