فوج کی کتنی اقسام ہیں جو ملک کی جغرافیائی سرحدودں کی حفاظت کرتی ہیں ؟
a) تین
b)چار
c) دو
d)ایک
ملک کی زمینی سرحدوں کی حفاظت کرنے والی فوج کو کہتے ہیں ؟
a) بحری فوج
b)بری فوج
c) فضائی فوج
d)گوریلا فوج
ملک کی فضائی سرحدوں کی حفاظت کون سی فوج کی ذمہ داری ہے ؟
a) بحرئیہ
b)گوریلا
c) فضائیہ
d)بری فوج
ملک کی آب سرحدوں کی حفاظت کس فوج کی ذمہ دار ی ہے ؟
a) فضائیہ
b)گوریلا
c) بری
d)بحرئیہ
جو ادارے لوگوں کو سفری سہولیات کی فراہمی میں کردار ادا کرتے ہیں کہلاتے ہیں ؟
a) ذرائع آمدو رفت
b)ذرائع ابلاغ
c) سفری ادارے
ملک کے اندرایک شہر سے دوسرے شہر میں سفر کے لیے سب سے زیادہ کون سا ادارہ فعال ہے ؟
a) ائیر لائن
b)ریلوے
c)بس سروس
d)کوئی نہیں