اب تک نشان حیدر پانے والوں میں آخری فوجی ہے ؟
a) راشد مہناس
b)کرنل شیر خان
c) لالک جان شہید
پاکستان کا سب سے برا فوجی اعزاز ہے ؟
a) ستارہ جرأت
b)ستارہ امیتاز
c) نشان کشمیر
d)نشان حیدر
صاحب کمرے میں کیوں دبکے بیٹھے تھے ؟
a) بارش کی وجہ سے
b)طوفان کی وجہ سے
c) بخار کی وجہ سے
صاحب نے کیا معلوم کرنے کے لیے نوکر کو آواز دی ؟
a) وقت
b)بارش کا رکنا
c) بخار کی دوا
d)کچھ نہیں