نہ حاکم بنوں گا نہ سلطان بنوں گا بڑا ہو کے میں نیک انساں بنوں گا، شعر ہے ؟
a) مطلع
b)حسن مطلع
c) مقظع
d)پہلا شعر
کسی بھی نظم یا غزل کا پہلا شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ وہ ہم ردیف ہو ں کہلاتا ہے؟
a) مقطع
b)حسن مطلع
c) مطلع
d)پہلا شعر
؎ ہر اک دل میں پیدا جو گی محبت نہ ہو گی کسی کو کسی سے شکایت ،، اس شعر میں صنعت کا استعمال ہوا ہے؟
a) صنعت تجنیس
b)سیاق الاعداد
c) تکرار
d)تضاد