پہلے بند میں مسلمانوں کا کیا مقام تھا؟
(aخیرالامم
(b ذلیل و رسوا
(c بھٹکے ہوئے
(d اعلا و ارفع
دوسرے بند میں مسلمانوں کی کیا حالت بیان ہوئی ہے ؟
(aعظیم حالت
(bپسی ہوئی حالت
(c دگر گوں
(d کوئی نہیں
’’ہے نہ تم میں ہے باقی ‘‘
(aفضلیت
(b عزت
(c دولت
(d شہرت
’’علم و ادب ہے نہ ہے باقی ‘‘
(aفضلیت
(bحکمت
(c ہیت
(d قابلیت
بہت ان میں ہیں جن کے ہیں قابل
(aگوہر
(b شوہر
(cجوہر
(d کوئی نہیں
مبادا تلف ہو خدا کی
(aولایت
(b ملکیت
(c تصور
(dدویعت