اچانک موسم کے بدلے ؟
(aانداز
(b تیور
(c طریقے
(d اطوار
چاند کس کی اوٹ میں چلا گیا؟
(aچھتری کی
(b دیوار کی
(c بادلوں کی
(d بالکونی کی
گٹو کا دل اس اچانک تبدیلی سے کس طرح لرزنے لگا؟
(aلٹو کی طرح
(b تیر کی طرح
(c سوکھے پتے کی طرح
آسمان سے کیا برسنے لگا؟
(aبارش
(b پانی
(c مینا
(d شراب
بارش نے تھوڑی ہی دیر میں کس کی صورت اختیار کر لی ؟
(aقحط کی
(b طوفان کی
(c جادو کی
(d کوئی نہیں
طوفان سے بچنے کے لیے گٹو نے کہاں پناہ کی؟
(aگھر میں
(b درخت کے نیچے
(c غار میں