نظم میں ’’ سحر ‘‘ کا ہم آواز لفظ ہے ؟
(aدم
(b حجر
(c شجر
(d قمر
’’ فلک ‘‘ کا ہم آواز لفظ ہے ؟
(aچمک
(b طلب
(c آسمان
(d تھک
’نظارے‘ کا ہم آواز لفظ ہے؟
(aرہتے
(b تارے
(c شے
(d بے تاب
’شام ‘ کا ہم آواز لفظ ہے ؟
(aصبح
(b شب
(c مدام
(d کوئی نہیں
’’ہم نشینو ‘‘ کا ہم آواز ہے ؟
(aچینو
(b سفر
(c تازیانہ
(d خوشہ چینو
وہ فعل جس میں کام کا کرنا ، ہونا گرزے ہوئے زمانے میں پایا جائے کہلاتا ہے ؟
(aماضی
(b حال
(cمستقبل
(d کوئی بھی نہیں