پانی کی گھڑی اور کرسٹل بنانے کا فارمولا کس نے ایجاد کیا؟
(aعباس ابن فرناس نے
(b ابن الحیثم نے
(c البیرونی نے
ستاروں ، بادلوں کی حرکت اور ان کی گرج چمک کے لیے اس نے ایجاد کیا؟
(aٹیلی سکوپ
(b مائیکرو سکوپ
(cپلائنیریم
(d کچھ بھی نہیں
’ تکینک ‘ کے معنی ہیں ؟
(aطریقہ
(b طرز
(c انداز
(dاصول فن
’’ کان بھرنا ‘‘ کے معنی ہیں؟
(aغلط بیانی کرن
ا(bکسی کے خلاف باتیں کرنا
(c جھوت بولنا
’’ دو چار ہونا‘‘ کے معنی ہیں؟
(aمبتلا ہونا
(b شکا ر ہونا
(c مبتلا کرنا
(d گزرنا
’’کام تما م کرنا‘‘ کے معنی ہیں ؟
(a کام کرنا
(b اختتام
(cختم کر دینا
(d کوئی نہیں