گیند گم ہو گئی ہے ؟
(aمیری
(b میرا
(c میرے
(d کوئی بھی نہیں
میں نام نہیں بھولا؟
(aمیرا
(b تمھاری
(cتمھارا
(d کوئی نہیں
گھر کے بالائی حصے میں کون بیٹھا تھا؟
(aحضرت علیؓ
(bحضرت عثمانؓ
(cحضرت ابوبکر صدیقؓ
ایک شخص کتنے اونٹوں کو ہانک کر لا رہا تھا؟
(aتین
(b چار
(cدو
(d پانچ
اونٹ ہانک کر لانے والا کون تھا؟
(aشتربان
(b بیت المال کا کارندہ
(c غلام
(d عمرؓ
حضرت عثمان کے پوچھنے پر امیر المومنین نے کیا بتایا کہ اونٹ کس کے ہیں ؟
(aان کے اپنے
(bبیت المال کے
(cحضرت علیؓ