فٹ بال میں فل بیک سے ذرا آگے کتنے کھلاڑی کھڑے ہوتے ہیں ؟
(aتین
(bچار
(cپانچ
(d چھے
فٹ بال میں فل بیک سے آگے کھڑے تین کھلاڑیوں کو کہتے ہیں ؟
(a فل بیک
(b بیک
(cہاف بیک
(d فارورڈ
فٹ بال میں گول کیپر ، فل بیک اور ہاف بیک کے بعد پانچ کھلاڑی ہوتے ہیں ؟
(a فل بیک
(b ہاف بیک
(cبیک
(dفارورڈ
فٹ بال کھیل کی نگرانی کرنے والے کو کہتے ہیں ؟
(aریفری
(b ایمپائر
(c جج
(d کوئی نہیں
فٹ بال کا پہلا ورلڈ کپ کہاں کھیلا گیا ؟
(a ارجنٹائن
(bیوراگوئے
(c روس
(d فرانس
فٹ بال کا پہلا ورلڈ کپ کس نے جیتا؟
(aارجنائن
(b بار سلونا
(cیوراگوئے
(d برازیل