اس نے بادشاہ کو کیا تحفہ پیش کیا؟
(aوہی پانی
(b کچھ نہیں
(c مٹھائی
(d مکھن
بادشاہ نے اسے کیوں دیا؟
(aایسے ہی
(bنیت دیکھ کر
(cسخاوت کے لیے
قدر دان کس چیز کو اہمیت دیتے ہیں ؟
(aشان و شوکت
(b لالچ
(cنیت
(d کچھ نہیں
سبق نظم وضبط کا کس صنف پر مشتمل ہے؟
(aافسانہ
(b کہانی
(c ناول
(dمضمون
پاکستان کے ساتھ مخلص ہونا کیسے ثابت ہو سکتا ہے ؟
(aنظم وضبط کی پابندی
(b وقت کی پابندی
(c نماز کی پابندی
ہمیں اپنی صفوں میں پیدا کرنا چاہیے ؟
(aانتشار
(bاتحاد
(c نظم وضبط
(d کچھ نہیں