ان کی ۔۔۔۔۔۔۔۔سے صحرا بھی گھبرا گیا
(aرفعت
(bہیبت
(c عظمت
(d دہشت
ایسے الفاظ جو ایک دوسرے کی ضد ہوں کہلاتے ہیں ؟
(a ہم معنی
(b مترادف
(cمتضٓاد
(d الٹ
بلندی ‘ کا متضاد ہے ؟
(a ترقی
(b اونچائی
(cپستی
(d نیچے
شمس کا متضاد ہے؟
(a سورج
(b چاند
(c روشنی
(dقمر
تنزلی کا متضاد ہے؟
(aترقی
(b پستی
(c بلندی
(d زرخیزی
زر خیز کا متضاد ہے؟
(aتنگ
(bبنجر
(c فائدہ مند
(d کوئی نہیں