شاعر یا ادیب جو مختصر نام اصلی نام کی بجائے استعمال کرتے ہیں وہ کہلاتا ہے؟
(aخطاب
(b عرف
(c لقب
(dتخلص
وہ خاص نام جو کسی خوبی کی وجہ سے قوم کی طرف سے دیا جائے کہلاتا ہے؟
(a عرف
(b کنیت
(cلقب
(d تخلص
آؤ بدلیں پرانا چلن دوستو ہم وطن بھائیو، ہم وطن پرستو کس شاعر کی نظم ہے؟
(a اسماعیل میرٹھی
(b حفیظ جالندھری
(c نظیر اکبر الہ آبادی
(dصوفی تبسمؔ