جب دو یا دو سے زیادہ مفرد جملے مل کہ ایک مفہوم یا خیال کو ادا کریں تو کہلاتا ہے؟
(a مکمل جملہ
(b ذو مفرد جملہ
(cمرکب جملہ
(d جملہ
اختر پڑھائی میں مصروف ہے ، جملہ ہے ؟
(aمفرد
(b مرکب
(c فعلیہ
(d اسمیہ
واجد پہلے پڑھے گا پھر بازار جائے گا، جملہ ہے؟
(aمفرد
(bمرکب
(c فعلیہ
(d اسمیہ
علی کراچی کے لیے تیار ہے، جملہ ہے؟
(aمرکب
(b فعلیہ
(cمفرد
(d اسمیہ
مبشر کے جانے کے بعد ہی میں روانہ ہوں گا ، جملہ ہے؟
(aمفرد
(b فعلیہ
(c اسمیہ
(dمرکب
عاصم مضمون لکھ رہا ہے، جملہ ہے؟
(a مفرد
(b مرکب
(c اسمیہ
(d فعلیہ