یوم دفاع منایا جاتا ہے ؟
a) ۱۴ اگست
b) ۶ ستمبر
c) ۲۳ مارچ
d) ۷ ستمبر
یوم اقبال منایا جاتا ہے ؟
a) ۱۴ اگست
b) ۲۱ اپریل
c) ۹ نومبر
d) ۱۱ ستمبر
قومی سانحات اور قدرتی آفات میں قومی پرچم کیا جاتا ہے؟
a) بلند
b) اونچا
c) نیچا
d) سرنگوں
ہر آزاد قوم قومی دن کے موقعے پر اپنا لہراتی ہیں ؟
a) پرچم
b) چغہ
c) تلوار
d) توپ
پاکستان کے قومی پرچم کی منظوری کب فرمائی گئی ؟
a) ۱۱ اگست ۱۹۴۷
b)۱۳اگست ۱۹۴۷
c) ۱۴ اگست ۱۹۴۸
d)۱۴ اگست ۱۹۴۷
قومی پرچم کس وقت لہرانا چاہیے؟
a) طلوع آفتاب سے پہلے
b) طلوع آفتاب کے بعد
c) پو پھوٹنے سے پہلے
d) غروب آفتاب کے بعد