زراعت کی بہتری کے لیے سب سے ضروری کام ہے ؟
a) رزعی آلات فراہمی
b) زرعی تعلیم کی فراہمی
c) زمین کی فراہمی
d) ان میں سے کوئی نہیں
کھیتی باڑی کرنے والے کو کہتے ہیں ؟
a) زمیندار
b) کاشت کار
c) کسان
d) انجینئر
وہ ورزش کرتا تھا ،میں فعل ماضی ہے
a) وہ
b) ورزش
c) کرنا
d) ورزش کرتا تھا
کاش ! میں تمھاری بات مان لیتا، میں کاش ہے بعد علامت استعمال ہوئی ہے ؟
a) فجائیہ
b) ندائیہ
c) سکتہ
d) وقفہ
میں گاڑی چلاتا تھا، میں ماضی کا کونسا زمانہ ہے ؟
a) ماضی حال جاری
b) ماضی حال مطلق
c) ماضی حال مکمل
d) ماضی استفہامیہ
اف! وہ پھر ناکام ہو گیا ، میں ماضی ہے ؟
a) ماضی مکمل
b) ماضی جاری
c) ماضی مطلق
d) ماضی مکمل جاری