ملک و بیرون ملک رابطے کے لیے کون سا ادارہ قومی خدمات انجام دے رہا ہے
a) ریلوے
b)ائیر لائن
c) پاکستان پوسٹ آفس
پاکستانی پوسٹ آفس کا پہلا ٹکٹ کس نے ایجاد کیا تھا؟
a) ایم ۔آر نے
b)زیڈ ۔ اے بخاری نے
c) پطرس نے
d)اے ۔ آر چغتائی نے
پاکستان پوسٹ کے پہلے ٹکٹ کی مالیت تھی ؟
a) ایک روپیا
b)۵۰ پیسے
c) دو روپے
d) پانچ روپے
پہلے ٹکٹ پر کیا بنایا گیا تھا؟
a) قائد اور ستارہ
b)دو ستارے اور ہلال
c) چاند اور تارا
عجائب گھروں کا شمار ہوتا ہے ؟
a) نجی اداروں میں
b)تاریخی اداروں میں
c) قومی اداروں میں
قدیم تہذیب و تمدن اور ثقافت سے متعارف کروانے والے ادارے کا نام ہے
a) ریسکیو
b)فوج
c) تعلیم
d)آثار قدیمہ