مشقت کی جنھوں نے اٹھائی
(aذلت
(b عزت
(c ہمت
(d شرم
نہال اس میں جتنے بڑھے ہیں
(aچمن
(bگلستاں
(c چمنستاں
(dقبرستاں
تلف کرنا ‘ کے معنی ہیں ؟
(aختم کرنا
(b اکھاڑ دینا
(cضائع کرنا
(dکچھ نہ کرنا
وہ فعل جس میں کسی کام کا کرنا یا ہونا دور کے گزرے ہوئے
زمانے میں پایا جائے کہلاتا ہے؟
(aفعل ماضی قریب
(bفعل ماضی بعید
(c فعل ماضی دور
(d کوئی نہیں
وہ فعل جس میں کسی کام کے کرنے یا ہونے کا گزرے ہوئے زمانے میں شک ہو کہلایا ہے؟
(aماضی بعید
(b ماضی قریب
(cماضی شکیہ
(dماضی تمنائی
وہ فعل جس میں گزرے ہوئے زمانے میں کسی کام کی آرزو یا تمنا یا شرط پائی جائے؟
(aماضی بعید
(b ماضی شکیہ
(c ماضی قریب
(dماضی تمنائی