غار میں پناہ لینے کے بعد گٹو کی صورت حال کیسی ہوئی؟
(aکچھ بھی نہیں ہوا
(b جس کی لاٹھی اس کی بھینس
(c ایک جیسے دو
(d آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا
غار میں کیا تھا؟
(aخار دار
جھاڑیاں
(b شکاری
(c خاردار
تاریں
(d شیر
گٹو کو صبح کے بارے میں کیا خیال آیا؟
(aوہ نہیں رہےگا
(bصبح نہیں ہو گئ
(c سورج طلوع ہوتا نہیں دیکھے گا
(d کچھ بھی نہیں سوچا
صبح غار کے باہر سے کس کا گزر ہوا؟
(aشیر کا
(b ریچھ کا
(c لومڑی کا
(d ہاتھی کا
ننھے گٹو نے کیا کیا؟
(aوہ چپ رہا
(b مدد کے لیے پکارا
(c وہ رویا
(d وہ چیخا
لومڑی نے کیا کہا گٹو کو جب اس نے مدد کے لیے اسے کہا؟
(aمیں کیسے تمھیں نکال سکتی ہوں
(b کچھ نہیں کہا
(c بھاگ گئی
(d اس کی مدد کی