’’ ناک کٹوانا‘‘ کے معنی ہیں ؟
(aعزت کروانا
(b شرمندہ ہونا
(cبے عزتی کروانا
’’ اپنا الو سیدھا کرنا‘‘ کے معنی ہیں ؟
(aاپنا کام نکلوانا
(b کسی کا کام نکلوانا
(c دوسرے کا کام کرنا
پاکستان میں یوم فضائیہ کب منایا جاتا ہے ؟
(a۲۳ مارچ
(b۷ ستمبر
(c ۶ ستمبر
(d ۱۴ اگست
’ مجھے بازار جاتا ہے آپ اجازت دیں ‘ جملے میں کون سا حرف علت استعمال ہوگا؟
(aلہذا
(b تاکہ
(cاس لیے
(d کیوں کہ
’’ آپ کا حکم تھا میں حاضر ہوں ‘ اس جملے میں حرف علت استعمال ہو گا؟
(aلہذا
(b چوں کہ
(c اگرچہ
(dسو
’’ وہ چپ ہے اس کے سر میں درد ہے ‘‘ میں حرف علت استعمال ہوگا؟
(aکیوں کہ
(b چوں کہ
(c اس لیے
(d سو