حضرت عمرؓ اونٹ کدھر لے کر جا رہے تھے ؟
(aمنڈی
(b بیت المال
(cچراگاہ
(d گھر
وہ اونٹوں کو چرا گاہ کیوں لے کر جا رہے تھے ؟
(aباقی اونٹوں کے پاس
(b چرانے کے لیے
(cذبح کرنے
(d کوئی بھی نہیں
اتنے سخت موسموں میں اونٹوں کے بچھڑنے کے پیچھے کیا خوف تھا کہ وہ انھیں لے کر جا رہے تھا؟
(aاللہ کے ہاں جوابی دہی کا
(b احساس ذمہ دار
(c مجبوری
(d کوئی بھی نہیں
حضرت عثمان نے ان کے ابرے میں کیا کہا؟
(aصادق و امین
(bقوی و امین
(c خدا ترس
(d ذمہ دار
حضرت عثمان ؓ نے جب انھیں سایہ میں آنے کے لیے کہا تو انھوں نے کیا کیا؟
(aانکار کر دیا
(b سایے میں آگے
(c خاموش رہے
حضرت عثمانؓ انھیں سایے میں کیوں بلا رہے تھے ؟
(aآرام کرنے کے لیے
(bخدمت کرنے کے لیے
(c لڑنے کے لیے
(d کوئی بھی نہیں